لاہورسےکراچی جانےوالی ٹرین حادثےکاشکار

0
22

لاہورسےکراچی جانےوالی مسافر ٹرین حادثےکاشکار،شالیمارایکسپریس کی 3بوگیاںپٹڑی سےاترگئیں۔
شالیمارایکسپریس کوحادثہ شاہدرہ کےقریب پیش آیا،ٹرین کی تین بوگیاں پٹڑی سےاترگئیں ۔ٹرین لاہورسےکراچی جارہی تھی کےراستےمیں حادثے کا شکار ہوگئی۔حادثےکےبعدلوگ اپنی مددآپ کےتحت ٹرین کی بوگیوں سےنکلے۔
ریلوےحکام کاکہناہےکہ ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں، حادثے کے بعدلاہوراورفیصل آبادکےدرمیان ٹرینوں کی آمدورفت معطل ہوگئی ۔ حادثے کی تحقیقات جاری ہے۔

Leave a reply