لاہور:فضائی آلودگی اوراسموگ کی روک تھام کیلئےمصنوعی بارش کرنےکافیصلہ

0
59

لاہورمیں بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی اوراسموگ کی روک تھام کےلئے مصنوعی بارش کرنےکافیصلہ کرلیاگیا۔
ذرائع کےمطابق لاہورشہرمیں فضائی آلودگی اوراسموگ میں اضافےکےباعث مصنوعی بارش کرنےکافیصلہ کیاگیااسموگ پرقابوپانےکےلئے مصنوعی بارش کی تیاریاں شروع کردی گئیں ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہےکہ آلودگی بڑھنے سے بچوں کو اسکولوں میں چھٹیاں دینے کی بھی تجویز دی گئی ہے۔
ذرائع کےمطابق وزارت خزانہ نےمصنوعی بار ش کےخرچےکےبارےمیں بتایاہےکہ مصنوعی بارش کےلئے تقریباً35کروڑروپےخرچہ آئےگا، مصنوعی بارش کیلئے محکمہ موسمیات اور ماحولیات کردار ادا کررہے ہیں۔

Leave a reply