لاہور:موسلادھاربارش اورژالہ باری،جل تھل ایک ہوگیا

0
14

صوبائی دارالحکومت لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں موسلادھاربارش اورژالہ باری سےجل تھل ایک ہوگیا،نشیبی علاقےزیرآب آگئے۔سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔
تاجپورہ،تاج باغ،جلو،ہربنس پورہ،ضرارشہیدروڈ،صدر،شالیمار،سمی ٹاؤن،فتح گڑھ،سلامت پورہ،نبی پورہ،لال پل ،مغلپورہ،لکشمی چوک ،سمن آباداورساندہ میں طوفانی بارش سےجل تھل ایک ہو گیا۔
کلمہ چوک،گلبرگ ،ظہورالہی روڈ،حفیظ سنٹر،حسین چوک،فردوس مارکیٹ،غالب مارکیٹ،فالکن سوسائٹی اوروالٹن میں بھی شدیدبارش کےساتھ ژالہ باری ہوئی۔
رائےونڈ،ٹھوکرنیازبیگ،جوہرٹاؤن اورفیصل ٹاؤن میں بارش ہوئی جبکہ گرین ٹاؤن،ماڈل ٹاؤن،کینال روڈ،جیل روڈ اورمال روڈپربھی بادل برسیں۔
گڑھی شاہو،شادمان،شاہ جمال ،اچھرہ،شاہدرہ اورباغبان پورہ میں بھی بارش ہوئی۔

Leave a reply