
صوبائی دارالحکومت لاہور کےمختلف علاقوں میں اعلیٰ الصبح بارش سےموسم خوشگوار ہوگیا۔
لاہورشہرمیں اعلیٰ الصبح تیزآندھی چلنےکےبعدبادل برسنےسےگرمی کی شدت میں کمی ہوگئی۔تاجپورہ، نیاپل،مغلپورہ،ہربنس پورہ،فتح گڑھ،کینال بینک،تاج باغ میں بارش ہوئی،جبکہ جیل روڈ،کلمہ چوک، ظہور الٰہی روڈ،ایم ایم عالم روڈ،حفیظ سنٹر، فیروزپورروڈ،مال روڈپربھی بادل برسیں۔
گڑھی شاہو،علامہ اقبال روڈ،ڈیوس روڈ،سمن آباد،مزنگ ،ساندہ،چوبرجی،اقبال ٹاؤن،ٹاؤن شپ میں اعلیٰ الصبح بارش ہونےسےگرمی کی شدت میں کمی ہوگئی ۔
شہرکےمختلف علاقوں میں بارش ہوتےہی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے واسا لاہورکوالرٹ رہنےکی ہدایت کردی ،ایم ڈی واساغفران احمدنےتمام مرکزی شاہرہوں اورانڈرپاسزکوکلیئررکھنےکی ہدایات کیں۔
سی ایس ایس 2026 کے امتحانات میں اہم تبدیلی کر دی گئی
دسمبر 19, 2025سموگ کی ممکنہ صورتحال پر این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
دسمبر 19, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














