لاہورمیں پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ کا پہلا لبلبے کا کامیاب ٹرانسپلانٹ

0
116

پاکستان ٹوڈے کی رپورٹ میں لاہور پی کے ایل آئی میں پاکستان کا پہلا سپلٹ لیور ٹرانسپلانٹ بھی کیا گیا

لاہور راولپنڈی کے 31 سالہ عزیر بن یاسین نے مرنے کے بعد اپنے اعضاء عطیہ کرنے کی وصیت کی تھی ، لاہور سپلٹ لیور ٹرانسپلانٹ میں عطیہ کردہ جگر کا ایک حصہ لاہور کے 50 سالہ عتیق الرحمن کو لگایا گیا،

لاہور سپلٹ لیور ٹرانسپلانٹ میں عطیہ کردہ جگر کا دوسرا حصہ کوہاٹ کے 6 سالہ ہمدان کو لگایا گیا، لاہور عطیہ کردہ لبلبہ لاہور کے 23 سالہ حسنین کو لگایا گیا، لاہور عطیہ کردہ اعضاء سے پی کے ایل آئی میں تین افراد کی جان بچائی گئی

Leave a reply