لاہورکےمختلف علاقوں میں بارش،گرمی کاز ورٹوٹ گیا

0
4

صوبائی دارالحکومت لاہورکےمختلف علاقوں میں بارش سےگرمی اورحبس کازورٹوٹ گیا۔
لاہور شہرکےکئی علاقوں میں موسلادھاربارش سےموسم خوشگوارہوگیا۔ مغلپورہ،فتح گڑھ،تاجپورہ،کینال بینک، مال روڈ،جیل روڈ، اورہربنس پورہ میں بادل برسے جبکہ گارڈن ٹاؤن،گلبرگ،فردوس مارکیٹ،کلمہ چوک اور فالکن سوسائٹی میں بارش ہوئی اُدھرگڑھی شاہو،قذافی سٹیڈیم ،فیروزپورروڈ، کینال روڈ،ٹاؤن شپ اورلکشمی چوک میں بھی بادلوں نےرنگ جمایا۔

وحدت،روڈ،علامہ اقبال ٹاؤن،مسلم ٹاؤن، ٹھوکرنیازبیگ، ساندہ، مزنگ، چوبرجی، ملتان روڈاورواپڈٹاؤن میں بھی بادل جم کربرسے۔

Leave a reply