لاہورہائیکورٹ میں ججزتقرری کیلئے جوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب

0
41

لاہورہائیکورٹ میں ججزتقرری کیلئے جوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب کرلیاگیا۔
ججزتقرری کیلئےقائم جوڈیشل کمیشن کااجلاس آج سپریم کورٹ میں ہوگا۔اجلاس میں لاہورہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججزکی تعیناتی کیلئے8سیشن ججزکےناموں پرغور ہوگا۔
جس میں راجہ غضنفرعلی خان،قیصرنذیربٹ،اکمل خان،تنویراحمدشیخ کےنام زیرغورآئیں گےجبکہ جزیلہ اسلم ،طارق محمودباجوہ ،شاہدہ سعیداوراکبرگل خان کےناموں پربھی غور ہوگا۔

Leave a reply