لاہور راوی روڈ کے قریب راشن کا جھانسہ دیکر بھیک مانگتی دو بچیوں سے مبینہ ذیادتی

0
106

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) تفصیلات کے مطابق متاثرہ بچیوں کی عمریں بارہ سال اور پندرہ سال ہیں ، ذیادتی کرنے والے ملزمان پھول فروش اور سگے بھائی ہیں ،ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

ملزمان مبینہ طور پر راشن کا جھانسہ دیکر بچیوں کو کارخانہ میں لے گئے ، کارخانے میں نشہ اور جوس پلا کر ذیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔

متاثرہ بچیوں کا میڈیکل اور ڈی این اے سیمپل لیے جارہے ہیں ، ملزمان کی گرفتاری کی کوششیں جاری ہیں ، جلد گرفتار ہوں گے۔

Leave a reply