
سفر و سیاحت میں اہم پیشرفت ،لاہور میں میٹرو بس، اورنج لائن ٹرین، الیکٹرک بسز کے بعد اب الیکٹرک ٹرام بھی چلے گی۔
چین سے پہلی الیکٹرک ٹرام دارالحکومت پہنچ گئی، جسے ابتدائی طور پر کینال روڈ ٹھوکر سے جلو موڑ کے روٹ پر چلایا جائے گا۔
میڈیارپورٹس کے مطابق میٹروبس، اورنج ٹرین اور الیکٹرک بس کے بعد لاہور کی سڑکوں پر ٹرام فرراٹے بھرتی نظر آئے گی، چین سے درآمد کردہ ٹرام 3 باکسز پر مشتمل ہے، جو مکمل طور پر بجلی سے چلے گی۔
ذرائع کے مطابق 10 منٹ چارج کے بعد الیکٹرک ٹرام 25 سے 27 کلو میٹر چلے گی اور اس میں 250 افراد کے سفر کرنے کی گنجائش موجود ہے۔تھری باکسز پر مشتمل ٹرام کی اسمبلنگ علی ٹاؤن ڈپو میں کی جا رہی ہے، ٹرام کو پہلے مرحلے میں پائلٹ پروجیکٹ کے طور پر چلایا جائے گا۔
گاڑی سمیت سیلابی ریلےمیں بہنےوالےباپ ،بیٹی کی لاشیں مل گئیں
جولائی 24, 2025پی ڈی ایم اےنےمون سون فیکٹ شیٹ جاری کردی
جولائی 24, 2025پنجاب میں میٹرک بورڈز کےامتحانات کااعلان،کتنےامیدوارکامیاب
جولائی 24, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔