لاہور:(پاکستان ٹوڈے) کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا اور ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی ہدایات پر ایم ڈی واسا غفران احمد کی واسا لاہور کو پیشگی الرٹ رہنے کی ہدایات
تمام سٹاف و مشینری مکمل الرٹ رہیں، تمام جنریٹرز کو اسٹینڈ بائی اور فعال رکھا جائے ، ایم ڈی واسا کی افسران کو ہدایت، تمام ڈسپوزل اسٹیشنز کی سکرینوں کو مکمل صاف کرنے کی ہدایات
26ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج
دسمبر 26, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©