لاہور میں بارش: واسا نے اعداد و شمار جاری کر دیے

0
3

محکمہ واسانےلاہورمیں ہونےوالی بارش کےاعدادوشمارجاری کردیے۔
ترجمان واساکےمطابق 12گھنٹوں میں لاہورمیں بارش کےدواسپیل ریکارڈکیےگئے،بارش کاپہلااسپیل رات2بج کر45منٹ سےصبح 5بجکر 40منٹ تک رہا،جبکہ بارش کادوسرااسپیل صبح10بج کر45منٹ سے12بج کر11منٹ تک رہا۔
ترجمان واساکاکہناہےکہ لاہورشہرمیں سب سےزیادہ نشترٹاؤن 84،لکشمی چوک78اورپانی والاتالاب  میں74ملی میٹربارش ریکارڈکی گئی جبکہ گلبرگ 69،قرطبہ چوک68،ایئرپورٹ67اورجیل روڈ63ملی میٹر اورچوک ناخدامیں 63ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی۔
ترجمان واسانےمزیدبتایاکہ مغل پورہ60،اقبال ٹاؤن میں 52ملی میٹربارش ریکارڈجبکہ سمن آباد اور جوہر ٹاؤن میں بارش 39-39ملی میٹرریکارڈکی گئی۔

Leave a reply