لاہور: پنجاب کی صوبائی کابینہ کے حلف کا معاملہ

0
68

(پاکستان ٹوڈے) گورنر ہاؤس میں صوبائی وزراء کے حلف کے لئے تیاریاں مکمل کرلی گئی ، پہلے مرحلے میں اٹھارہ وزیر حلف اٹھائے گے

صوبائی کابینہ کے حلف لینے والوں میں شیر علی گورچانی ،فیصل کھوکھر،سہیل شوکت، شامل ، مجتنبی شجاع ،ڈاکٹر رامیشارڑوا،عظمی بخای،بلال خواجہ سلمان رفیق بھی حلف لے گے۔

خواجہ عمران نذیر ، ،رانا سکندر حیات،مریم اورنگزیب بھی حلف لے گے، کاظم پیر زادہ ،ذیشان رفیق،صہیب بھرت،بلال یسن ،خلیل طاہرسندھو اور شافع حسین بھی حلف لینے والوں میں شامل،

بلال اکبر خان بھی آج حلف لینے والوں میں شامل ہیں ،عاشق حسین شاہ بھی آج حلف اٹھائے گے

Leave a reply