لاہور چلڈرن اسپتال میں ڈاکٹروں اور عملے کی لڑائی کا معاملہ

0
72

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) لاہور واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی

تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر بختیار اور وقار کو عملے سے لڑائی جھگڑا کرتے دیکھا جاسکتا ہے فوٹیج,  8 سالہ مریض ابوبکر کی حالت خراب ہونے سے تلخ کلامی ہوئی۔

مریضوں کے تیماداروں نے گالیاں دی خاتون ڈاکٹر کا ڈوپٹہ کھینچا ڈاکٹر سلیم نیازی، ڈاکٹر وقار نے پہلے ہاتھ اٹھایا تیماداروں کا الزام

ڈاکٹر بختیار نے خاتون تیمادار کو دھکا دیا،  وزیر صحت کی قائم کردہ کیمٹی معاملے کی مزید انکوائری سی سی ٹی وی بھی کرینگے

Leave a reply