لاہور کے شہریوں کیلئے خوشخبری:جلد عوام کیلئے الیکٹرک بسیں دستیاب ہونگی
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی لاہور میں الیکٹرک بسوں کے پائلٹ پروجیکٹ کیلئے کوشاں
تفصیلات کے مطابق الیکٹرک بسوں کے پائلٹ پروجیکٹ کیلئے 27 بسوں کی خریداری کا عمل جاری۔ تکنیکی بنیادوں پر دو چائنیز کمپنیوں کو شارٹ لسٹ کر لیا گیا۔ الیکٹرک بسیں لاہور ریلوے اسٹیشن تا گرین ٹاؤن روٹ پر چلائی جائیں گی۔ حکومت پنجاب کے ویژن سموگ فری پنجاب میں الیکٹرک بسیں اہم سنگِ میل ثابت ہونگی۔
چیف منسٹر پنجاب مریم نواز شریف کی عوامی سہولت کی خاطر الیکٹرک بسوں کا منصوبہ رواں مالی سال مکمل کرنے کی ہدایت۔ وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان اور سیکرٹری ٹرانسپورٹ احمد جاوید قاضی اپنی ٹیم کے ہمراہ منصوبے کی جلد تکمیل کیلئے متحرک۔
ہواؤں کارخ تبدیل:لاہورمیں سموگ کےخطرات پھر منڈلانےلگے
نومبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔