لاہور ہائیکورٹ:سابق وزیر اعلیٰ سمیت دیگر کو ضمنی الیکشن میں اجازت دینے کا فیصلہ جاری
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) لاہورہائیکورٹ نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی سمیت دیگر کو ضمنی الیکشن میں اجازت دینے کا تحریری فیصلہ جاری
تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ اپیل کنندہ پرویز الہٰی سمیت دیگر کے خلاف اعتراضات ثابت نہیں کرسکا، اپیل کنندہ درست حقائق بتا نہیں سکا جس کی بنیاد پر سنگل بنچ کا فیصلہ کالعدم قرار دیا گیا۔
فیصلے میں مزید کہا گیا کہ عدالتیں جمہوریت اور بنیادی حقوق کی گارڈین ہیں، اعلیٰ عدالت کے فیصلے میں جمہوریت کے پرنسپل اور ریٹرننگ افسر کی ڈیوٹی بتائی گئی، اپیل کنندہ نے پرویز الہٰی سمیت دیگر کے خلاف جائیدادوں سمیت متعلق درست حقائق نا بتانے کا اعتراض کیا۔
تحریری فیصلے کے مطابق پرویز الہٰی کے وکیل نے بتایا کہ جنرل الیکشن میں بھی ایسا اعتراضات عائد ہوا، سپریم کورٹ نے پرویز الہٰی کو جنرل الیکشن لڑنے کی اجازت دی۔
بشریٰ بی بی کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا
دسمبر 21, 2024سندھ حکومت کاملازمین کیلئے احسن اقدام
دسمبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
کوشش کریں گے ایک ڈرافٹ پر اتفاق ہو، مولانافضل الرحمان
اکتوبر 11, 2024 -
خلیل الرحمان قمرکوہنی ٹریپ کیس میں اہم پیشرفت
اگست 3, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔