لندن:طوفان ’’برٹ‘‘نےتباہی مچادی،نظام زندگی مفلوج ،مختلف حادثات میں 5افرادہلاک
لندن میں طوفان ’’برٹ‘‘نےتباہی مچادی،نظام زندگی مفلوج ہوکررہ گیامختلف حادثات میں 5افرادہلاک جبکہ متعددزخمی ہوگئے۔
برطانوی میڈیا کے مطابق طوفان ’’برٹ‘‘کےاثرات آنےشروع ہوگئے،شدیدبارشوں کےباعث نظام زندگی درہم برہم ہوگیا جب کہ مختلف واقعات میں اب تک 5 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق طوفان کے سبب لندن سے ویسٹ انگلینڈ اور ویلز تک آمدو رفت میں خلل ہے اور برطانیہ بھر میں روڈ، ریل، ائیر، فیری سروس متاثر ہے۔
انگلینڈ میں 161 فلڈ وارننگز اور 213 فلڈ الرٹس جاری کیے گئے جب کہ ویلز میں 22 فلڈ وارننگز اور اسکاٹ لینڈ میں فلڈ کی 4 وارننگز جاری کی گئی ہیں۔
برطانوی میڈیا کا بتانا ہے کہ جنوبی ویلز میں مختلف مقامات پر 100 ملی میٹر تک بارش ہوئی جب کہ اسکاٹ لینڈ میں70 میل فی گھنٹہ کی رفتار والی شدید ہواؤں کی وارننگ بھی جاری کی گئی ہے۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
بی این پی رہنما سرداراخترمینگل ،قومی اسمبلی سےمستعفی
ستمبر 3, 2024 -
بجلی صارفین کیلئے اچھی خبر:پاورڈویژن نےبجلی سستی کردی
نومبر 8, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
---|---|---|---|---|---|---|
1 | 2 | |||||
3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 |
10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 |
17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 |
24 | 25 | 26 | 27 | 28 |