باون ارب روپے کے واٹر سیوریج بورڈ کے ٹیکس لینے ہیں، کوئ ٹیکس دینے جو تیار نہیں۔ معاملات کو حل کرنا ہماری ذمہ داری ہے
ویٹنری کا شعبہ کو بہتر کررہے ہیں اس سے کروڑوں روپے کی آمدن متوقع ہے یہاں مافیا سرگرم ہے
شہر کی زمین کوڑیوں مول بیچی گئی۔ نالے کے اوپر عمارتیں بنی ہیں۔ سیوریج کے مسائل کیسے حل ہوں گے۔
زمین پر قبضہ کرنے والوں کے خلاف ہم ہی کاروائی کریں گے، شہر کو پچاس فیصد پانی ملتا ہے پچاس فیصد کا شارٹ فال ہے، حب ڈیم سے ایک اور کنال بنا رہے ہیں پچاس ایم جی ڈی پانی ملے گا۔
کورنگی ندی میں لگنے والے بازار کے خلاف کاروائ کی پتہ چلا اس پر اسٹے آ گیا ہے۔ ہمُ ایسے میں کیا کریں سب کہتے ہیں غیرقانونی کام نہیں ہونے چاہئیں لیکن عدالتیں اسٹے دے دیتی ہیں۔ کورنگی ندی میں بازار لگنے کی اجازت ہم نے نہیں کے ڈی اے نے دی۔
وی پی این پرپابندی کامعاملہ:عدالت نےجواب طلب کرلیا
نومبر 22, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔