مارکیٹنگ جدیدمعیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے،مریم نواز

0
19

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ مارکیٹنگ جدیدمعیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے۔
ورلڈمارکیٹنگ ڈےپراپنےپیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ مارکیٹنگ کےشعبےسےوابستہ تمام افرادکوخراج تحسین پیش کرتےہیں،مارکیٹنگ کاروبارکووسعت اورمعیشت کومستحکم کرتی ہے۔
مریم نوازکامزیدکہناتھاکہ مارکیٹنگ جدیدمعیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے،علم،اخلاق اورجدت کےساتھ مارکیٹنگ کوپاکستان کی ترقی کاذریعہ بنائیں گے،ڈیجیٹل مارکیٹنگ ،برانڈنگ کاروباری اورقومی ترقی کاستون ہے۔

Leave a reply