ماہرہ، فواد خان کی نئی فلم ’نیلوفر‘ کب ریلیزہوگی؟تاریخ سامنےآگئی

0
81

پاکستان شوبزانڈسٹری کےمعروف اداکارفوادخان اورسٹاراداکارہ ماہرہ کی فلم ’نیلوفر‘ کب ریلیزہوگی؟تاریخ سامنےآگئی۔
پاکستان فلم انڈسٹری کی معروف جوڑی فواد خان اورماہرہ کی فلم ’نیلوفر‘ رواں سال 28نومبر کوبیک وقت دنیابھرکےسینماگھروں کی زینت بنےگی۔
فلم کی دیگرکاسٹ میں بہروزسبزواری،فیصل قریشی، مدیحہ امام، عتیقہ اوڈھو، سمیعہ ممتاز، نوید شہزاد اور گوہر رشید بھی شامل ہیں۔
شائقین عرصےسےکسی پروجیکٹ میں اس جوڑی کوایک ساتھ دیکھنے کے لئے انتظار میں تھے،اب جاکرلوگوں کو بڑی اسکرین پر اس خوب صورت جوڑی کو دوبارہ دیکھنے کا موقع ملے گا۔
فلم’’نیلوفر‘‘میں فوادخان نےپروفیسرکاکرداراداکیاہےجبکہ ماہرہ خان زندگی کے یادگار کردار میں نظر آئیں گی۔فوادخان اس فلم کے پروڈیوسر بھی ہیں۔

Leave a reply