ماہ رمضان میں گھریلو صارفین کو گیس کی فراہمی کے حوالے سے شیڈول تیار

0
108

(پاکستان ٹوڈے) گھریلو صارفین کو سحری و افطاری کے اوقات میں گیس کی بلاتعطل فراہمی دی جائے گی۔

گھریلو صارفین کو صبح 3 بجے سے 6 بجے تک گیس سپلائی دی جائے گی، ذرائع سوئی ناردرن گیس

گھریلو صارفین سہ پہر 3 بجے سے رات 10 بجے تک گیس سپلائی دی جائے گی۔

گھریلو صارفین کو مجموعی طور پر 10 گھنٹے کے لئے گیس دی جائے گی

Leave a reply