محرم الحرام کاچاندنظرآگیا،یوم عاشورہ 6جولائی کوہوگا

0
8

پاکستان میں محرم الحرام 1447ھ کا چاند نظر آگیا، یوم عاشور 6 جولائی بروز اتوار کو ہوگا۔

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولاناعبدالخبیرآزادکاکہناتھاکہ یکم محرم الحرام 27جون بروزجمعۃ المبارک کوہوگا،یوم عاشورہ6جولائی بروزاتوارکوہوگا۔ملک کےمختلف شہروں سےچاندنظرآنےکی شہادتیں موصول ہوئیں۔
وزارت مذہبی امورکےتحت بلوچستان کےدارالحکومت کوئٹہ میں رویت ہلال کمیٹی کااجلاس چیئرمین عبدالخبیرآزادکی زیرصدارت منعقدہواجس میں محکمہ موسمیات اورسپارکوکےنمائندےبھی موجودتھے۔
لاہور،پشاور،اسلام آباد اورکراچی میں زونل رویت ہلال کمیٹی کےاجلاس ہوئے۔

Leave a reply