محسن نقوی سینیٹ کا الیکشن لڑیں گے

0
59

(پاکستان ٹوڈے) ذرائع کا کہنا ہے،کہ محسن نقوی حکومتی اتحاد کی طرف سے سینیٹ کا الیکشن لڑیں گے

ذرائع کی تفصیلات کے مطابق محسن نقوی کو سینیٹر منتخب ہونے کے بعد اہم وزارت دی جائے گی ، محسن نقوی چیئرمین پی سی بی کا عہدہ بھی برقرار رکھیں گے۔

Leave a reply