محمد یونس بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کےسربراہ نامزد

0
70

نوبل انعام یافتہ محمدیونس کو بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کاسربراہ نامزدکردیاگیا۔
نوبل انعام یافتہ محمدیونس نےبنگلہ دیش میں جلدازجلدصاف شفاف انتخابات اوربلدیاتی نظام تک اختیارات کی منتقلی پر زور دیا ہے۔
محمدیونس کاکہناتھاکہ طلبہ کی درخواست میں کیسے مسترد کرسکتا تھا۔
واضح رہےکہ بنگلہ دیش میں ایک ماہ سےکوٹہ سسٹم کےخلاف احتجاج چل رہاتھا جس کی وجہ سےوہاں کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجدکوبھی استعفیٰ دےکرملک چھوڑکرفرارہوناپڑا۔عوام کاغصہ صرف یہاں تک ہی نہیں ٹھہرابلکہ مظاہرین نےبنگلہ دیش کےصدرمحمدشہاب الدین کوپارلیمنٹ کی تحلیل کرنےکاالٹی میٹم دیاتھاجس پرعمل کرتےہوئےصدرشہاب الدین نےآرمی چیف سمیت فوجی قیادت سےملاقات کےبعدپارلیمنٹ تحلیل کردی۔

Leave a reply