محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم کا اساتذہ اورطلبا کا امتحان لینے کا فیصلہ

طلباو طالبات کیساتھ اساتذہ کیلئے بھی اہم خبر، محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم نے اساتذہ اور طلبا کا امتحان لینے کا فیصلہ کرلیا۔
خیبرپختونخوا میں محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم کےمطابق 17سے 19مارچ تک بائیس سو سکولوں میں رینڈم ٹیسٹ لیا جائے گا۔
محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم کےمطابق گریڈ 3، 5 اور 8 کے طلبا اور اساتذہ کا امتحان لیا جائے گا،جس کیلئے6 ہزارتربیت یافتہ اساتذہ ٹیسٹ کے انعقاد میں حصہ لیں گے۔
محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم کےمطابق اسی ٹیسٹ کی بنیاد پرتعلیمی اصلاحات اوراس میں بہتری لانےکا فیصلہ کیا جائے گا،امتحان کے بعد نصاب میں تبدیلی یا اساتذہ کی تربیت کا فیصلہ ہوگا۔
لاہور:ڈی جی والڈسٹی کامران لاشاری نےاستعفیٰ ٰ دیدیا
اپریل 24, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔