محکمہ تعلیم سندھ کا گرمیوں کی تعطیلات قبل از وقت نہ کرنے کا فیصلہ

0
58

کراچی:(پاکستان ٹوڈے) سندھ میں گرمیوں کی چھٹیاں یکم جون سے 31 جولائی تک ہونگی، نوٹیفکیشن جاری

تفصیلات کے مطابق گرمیوں کی چھٹیاں اسٹیئرنگ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق ہی ہونگی، پنجاب کی طرز پر سندھ میں گرمی کی چھٹیاں قبل از وقت کرنے کی تجویز زیر غور تھی

محکمہ موسمیات نے کراچی میں مئی کے مہینے میں ہیٹ ویو نہ ہونے کی وضاحت کی تھی

Leave a reply