محکمہ تعلیم کا چلڈرن لائبریری کو سٹیٹ آف دی آرٹ ماڈل بنانے کا فیصلہ

0
113

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق چلڈرن لائبریری کو بچوں کے ساتھ ساتھ عام عوام کی دلچسپی سے بھی ہم آہنگ کیا جائے گا۔

وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے چلڈرن لائبریری انتظامیہ کو لائحہ عمل مرتب کرنے کی ہدایت کر دی، وزیر تعلیم نے چلڈرن لائبریری کو سسٹین ایبل ماڈل بنانے کیلئے ایک ہفتہ میں پلان طلب کر لیا

چلڈرن لائبریری میں جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ آئی ٹی پروگرامات لانچ کئئے جائیں۔ چلڈرن لائبریری میں سپیس ٹنل بھی بنائی جائے گی۔ رانا سکندر حیات ،

چلڈرن لائبریری کو بچوں اور بڑوں دونوں کی دلچسپی سے ہم آہنگ کیا جائے۔ چلڈرن لائبریری کی سرگرمیوں کو مدارس سمیت تمام تعلیمی اداروں کیلئے بھی پرکشش بنایا جائے۔ وزیر تعلیم

بچوں کیلئے روزانہ کی بنیاد پر سرگرمیوں کیلئے سالانہ کیلنڈر مرتب کیا جائے۔ چلڈرن لائبریری کو پاکستان کی ٹاپ پرفارمنس لائبریری بنائیں گے۔ رانا سکندر حیات

Leave a reply