محکمہ خارجہ ہمارےویزاکےعمل کےذریعےشہریوں کی حفاظت کیلئےپرعزم ہے، امریکا

0
100

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی  بروس  نے کہا ہے کہ  محکمہ خارجہ ہمارےویزاکےعمل کے ذریعے شہریوں کی حفاظت کیلئےپرعزم ہے۔
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس سےسفری پابندیوں سےمتعلق سوال کیا گیا توجواب میں اُن کاکہناتھاکہ میں آپ کوتفصیلات نہیں بتاسکتی،لیکن یہ پابندیاں آج نہیں لگیں گی،محکمہ خارجہ ہمارے ویزا کےعمل کےذریعےشہریوں کی حفاظت کیلئےپرعزم ہے۔
ٹیمی بروس کامزیدکہناتھاکہ فیصلےسےیقینی بناناچاہیےامریکاآنےوالےقومی سلامتی کےلئےخطرہ نہیں ہوں،یہ واضح طورپر12ستمبر2001کوایک بہت بڑی بحث تھی،یہ ایک ایسامسئلہ اورملک کی حفاظت کاتقاضاہے،محکمہ اندرونی بات چیت یامواصلات پرتبصرہ نہیں کرتا۔

Leave a reply