محکمہ صحت پنجاب کا انوکھا اقدام

0
61

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) قائد اعظم محمد علی جناح کے نام سے زیر تعمیر ہسپتال کا نام تبدیل کر دیا

تفصیلات کے مطابق لاہور کے جناح ہسپتال میں جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا نام بدل دیا

زیر تعمیر ہسپتال کا نام مریم نواز انسٹیٹیوٹ آف کارڈیو ویسکولر ڈیزیز لاہور رکھ دیا گیا

علامہ اقبال میڈیکل کالج جناح ہسپتال بورڈ آف مینجمنٹ نے وزیر اعلی پنجاب کے نام کی منظور دی

Leave a reply