
پاکستان ٹوڈے: رکراچی میں گرمی کی حالیہ لہر برقرار رہنے کا امکان
تفصیلات کے مطابق منگل اور بدھ کو گرمی میں مذید اضافہ متوقع ہے, اگلے دوروز کے دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری تک تجاوز کرسکتا ہے
ہوا میں نمی کا تناسب 45 تا 55 فیصد تک بڑھنے کی وجہ سے اصل درجہ حرارت سے زیادہ گرمی محسوس ہوسکتی ہے, گرمی کی لہر کے دوران سمندری ہوائیں بدستور فعال رہنے کا امکان ہے, صوبے کے دیگرمقامات پر موسم گرم/ شدید گرم وخشک رہنے کی توقع ہے۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
شاہین آفریدی نےکوچ سےمعافی کیوں مانگی؟
جولائی 12, 2024 -
امریکی خلائی ادارے کا ایلینز کی تلاش کا مشن
اپریل 2, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔