
تیزہواؤں کیساتھ مزید بارشیں،محکمہ موسمیات نے کراچی سے کشمیر تک مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کے زیر اثر شہر قائد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ آج بھی بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ مغربی ہواؤں کانیاسلسلہ 13جولائی سےملک میں داخل ہونےکاامکان ہے،ملک کےکئی مقامات پر11سے17جولائی کےدوران گرج چمک کےساتھ بارش کی توقع ہے،13سے16جولائی کےدوران بلوچستان کےمشرقی وجنوبی علاقوں میں بارش متوقع ہے،کوئٹہ،ژوب ،قلعہ سیف اللہ،قلعہ عبداللہ اورزیارت میں گرج چمک کےساتھ بارش کاامکان ہے۔
موسم کاحال بتانےوالوں نےکہاہےکہ شیرانی،موسیٰ خیل،لورالائی،سبی،بولان اور بارکھان میں گرج چمک کےساتھ بارش متوقع ہے،نصیرآباد،قلات، لسبیلہ، خضدار ،آواران،جعفرآباد،ڈیرہ بگٹی اورکوہلومیں بھی بارش کی توقع ہے،اُدھرسندھ کےکئی مقامات پر15سے17جولائی کےدوران بارش کاامکان ہے۔ تھرپارکر، میرپورخاص،سانگھڑ،سکھر،لاڑکانہ،دادواورحیدرآبادمیں بارش کاامکان ہے۔ کراچی میں 15سے17جولائی کےدوران بارش کی توقع ہے۔
بار شوں سے39افرادجاں بحق،پی ڈی ایم اےنےتفصیلات جاری کردی
جولائی 11, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
اسلام آبادسمیت ملک کےمختلف شہروں میں بارش
جولائی 10, 2024 -
سویلینزکاملٹری ٹرائل:عدالت نےوزارت دفاع سےتفصیلات طلب کرلیں
جنوری 16, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔