
رواں ہفتےگرمی کی لہر کا زور ٹوٹنے کی پیشگوئی ،سورج کا قہرکم ہو گا،محکمہ موسمیات نے گرمی سے پریشان شہریوں کو نوید سنا دی۔
محکمہ موسمیات نے آج4 سے 7 جون کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کمزور مغربی ہواؤں کا سسٹم ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں موجود ہے،جس کا اثر آئندہ دو روز تک برقرار رہے گا اور اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں اس دوران آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔
فاطمہ زہرا مراکش کی پہلی خاتون وزیر اعظم مقرر
ستمبر 30, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
سندھودریاسےہماراپانی بہےگایااُن کاخون،بلاول بھٹو
اپریل 26, 2025 -
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان
اپریل 11, 2026
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | 3 | 4 | |||
| 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 |
| 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 |
| 19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 |
| 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | |














