محکمہ موسمیات کی شدید دھند،کڑاکے کی سردی اوربارشوں کی پیشگوئی

0
30

شدید دھند،کڑاکے کی سردی اوربارشوں کی پیشگوئی،محکمہ موسمیات نے 6جنوری تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی نوید سنا دی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا میں رات کے اوقات میں ہلکی بارش اور برفباری، جبکہ پنجاب اور سندھ کے زیادہ ترمیدانی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں درمیانی سے شدید دُھند چھائے رہے گی۔

Leave a reply