مخصوص نشستوں پرمنتخب ممبران سےحلف لینےکاحکم نامہ جاری

0
12

عدالت نےمخصوص نشستوں پرمنتخب ممبران سےحلف لینےسےمتعلق درخواست پرتحریری حکم نامہ جاری کردیا۔
تحریری حکم نامہ میں کہاگیاکہ سپریم کورٹ آئینی بینچ نےمخصوص نشستوں سےمتعلق پشاورہائیکورٹ کافیصلہ بحال کیا،الیکشن کمیشن نےمخصوص نشستوں پرمنتخب ممبران کوبحال کیا،ممبران سےحلف لینا لازمی ہے۔
تحریری حکم نامہ میں مزیدکہاگیاکہ حلف نہ لینادرخواستگزارکوحق سےمحروم کرنے کےبرابرہے، ایڈووکیٹ جنرل نےعدالت کوبتایاکہ حلف برداری کےلئےاسمبلی اجلاس طلب کرلیاگیا ہے،درخواست غیرمؤثرہونےپرخارج کی جاتی ہے۔

Leave a reply