سپریم کورٹ کے27 مخصوص و اقلیت کی نشستوں کے فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی میں پارٹی پوزیشن کیا ہےکس جماعت کی اکثریت ہوگئی تفصیلات سامنےآگئی۔
سپریم کورٹ کافیصلہ آنےکےبعدبھی پنجاب میں حکمران جماعت مسلم لیگ ن کی پنجاب اسمبلی میں نشستوں کی مجموعی تعداد 205 ہو گئی ۔پنجاب اسمبلی میں ن لیگ کی جنرل 164 نشستیں، اقلیتوں کی 5 جبکہ خواتین کی 36 نشستیں ہیں۔
سنی اتحاد کونسل کے پنجاب اسمبلی میں ارکان کی تعداد 106 ہے۔مخصوص نشستیں ملنے کےبعد سنی اتحاد کونسل کی مجموعی تعداد 133 ہو گئی ہے۔پنجاب اسمبلی میں پیپلزپارٹی نے10نشستیں جیتیں ایک آزادپی پی میں شامل ہونےسےتعداد11ہوگئی جبکہ تین خواتین کی مخصوص نشستیں شامل ہونےسےپیپلزپارٹی کی تعداد14ہوگئی۔
ق لیگ کے ارکان کی تعداد، 8 ہے2 خواتین کی نشستیں ملا کر مجموعی تعداد 10 ہے۔آئی پی پی کے پنجاب اسمبلی میں ارکان کی تعداد 5 ہے ایک خواتین کی ملا کر کل 6 ارکان ہے۔ٹی ایل پی، مسلم لیگ ضیا اور ایم ڈبلیو ایم کی پنجاب اسمبلی میں ایک ایک نشست ہے۔
پنجاب اسمبلی کا ایوان 371 کا ہےمخصوس نشتیں سنی اتحاد کو ملنے کے بعد ایوان کی مجموعی تعداد 369 ہو گئی ہے۔پنجاب اسمبلی کے ایک حلقے پی پی 269 میں الیکشن نہیں ہوا، لاہور کے حلقے 171 سے سنی اتحادکونسل کے کامیاب امیدوار میاں اسلم اقبال نے تاحال حلف نہیں لیا ہے۔
پاکستان میں بارشوں کی کمی سے خشک سالی کا اندیشہ ظاہر
جنوری 23, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ایپل کا ستمبر میں لانچ ہونیوالاآئی فون16 کیسا ہوگا ؟
اگست 19, 2024 -
راولپنڈی:پی ٹی آئی کااحتجاج،کارکنوں اورپولیس میں جھڑپیں
ستمبر 28, 2024 -
محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی
مئی 13, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔