مخصوص نشستوں کامعاملہ:پی ٹی آئی نےلسٹ الیکشن کمیشن میں جمع کرادی
پی ٹی آئی کی پنجاب اسمبلی میں مخصوص نشستوں کےمعاملےپر تحریک انصاف مرکزی رہنماوں کی جانب سے پنجاب کی مخصوص نشستوں کی لسٹ الیکشن کمیشن میں جمع کروا دی گئی۔
ذرائع کےمطابق پنجاب سے فلک جاوید، طیبہ راجہ اور خدیجہ کا نام شامل نہیں کیا گیا،الیکشن کمیشن میں 24 خواتین کانام مخصوص نشستوں کے طور پر جمع کروائے گے۔ڈاکٹر یاسمین راشد، عائشہ علی بھٹہ ، طیبہ عنبرین،کلثوم اکرم سائرہ رضا،فرح آغا،فردوس ریحانہ،عابدہ بی بی،سعدیہ ایوب کا نام لسٹ میں شامل کرلیاگیا۔
ذرائع کےمطابق سمیہ نورین،عذرہ نسیم،آسیہ امجد،تنزیلہ عمران،قربان فاطمہ،کومل ندیم سندھو،بشریٰ سعید،آمینہ بدر،میمونہ کمال کا نام بھی مخصوص نشستوں کی لسٹ میں شامل کیا گیا۔عامرہ اظہر،صفیہ جاوید،اقصہ عاصم،آمینہ بلال،ناہید نیاز وٹوسارہ علی سید،تہمینہ ریاض ،شیرین نواز خان،سیدہ فاطمہ حیدر کا نام بھی الیکشن کمیشن میں جمع کروایا گیا۔
شہلہ احسان،شہلہ ممتاز،عابدہ کوثر،نادیہ اصغر،سیدہ حنا تسلیم اور نیلوفر احمد ملک کو بھی خواتین کی مخصوص نشست ملے گی۔
بشریٰ بی بی کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا
دسمبر 21, 2024سندھ حکومت کاملازمین کیلئے احسن اقدام
دسمبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔