
تحریک انصاف نے مخصوص نشستوں کے معاملےپرایک بار پھر سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔
تحریک انصاف نےمخصوص نشستوں کےلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔پی ٹی آئی کی طرف سے وکیل عزیر کرامت بھنڈاری نے درخواست دائر کی۔
درخواست میں استدعاکی گئی کہ قرار دیا جائے کہ الیکشن ایکٹ میں ترمیم کا 12 جولائی کے فیصلہ پر اطلاق نہیں ہوتا۔ الیکشن کمیشن 12 جولائی فیصلہ پر عمل درآمد سے انکار نہیں کرسکتا۔ اسپیکر قومی اسمبلی کےخط کا 12 جولائی کےفیصلے پر خط کی کوئی قانونی حیثیت نہیں۔ الیکشن کمیشن اسپیکر قومی اسمبلی کے خط کو مسترد کردے۔الیکشن کمیشن کو مخصوص نشستیں دوسری سیاسی جماعتوں کو تقسیم سے روکا جائے۔
جسٹس منصورعلی شاہ قائم مقام چیف جسٹس کاحلف اٹھائیں گے
اپریل 19, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔