
ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان نےکہاہےکہ مذاکرات اور سفارتکاری سےخطےمیں امن ہوگا۔
اسلام آبادمیں ہفتہ واربریفنگ کےدوران ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان کاکہناتھاکہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکل کابل کادورہ کریں گے،دورہ افغانستان عبوری وزیرخارجہ کی دعوت پرکیاجارہاہے،دوطرفہ تعلقات کےتمام شعبوں پر بات چیت ہوگی۔
شفقت علی خان کامزیدکہناتھاکہ امریکی انتظامیہ کےساتھ رابطےمیں ہیں، پاکستان ایران اورامریکا کے درمیان بات چیت کاخیرمقدم کرتاہے،پاکستان اوربنگلہ دیش کےدرمیان سیکرٹری خارجہ کی سطح پر مذاکرات ہوئے،چین ہمارا آزمایاہوادوست ہے،پاکستان اپنےمفادکادفاع کرےگا۔
ترجمان دفترخارجہ کاکہناتھاکہ مذاکرات اورسفارتکاری سےخطےمیں امن ہوگا،پاکستان افغانستان سے خوشگوارتعلقات کاخواہاں ہے،متحدہ عرب امارات کےوزیرخارجہ پیرکوپاکستان کادورہ کریں گے، جعفرایکسپریس دہشت گردی سےمتعلق تحقیقات جاری ہے،پاکستان نہتےکشمیریوں پرظلم کی مذمت کرتاہے،جمہوریہ روانڈاکےوزیرخارجہ 21اپریل کوپاکستان آئیں گے۔
سپریم کورٹ کاآئندہ ہفتےکاججزروسٹرجاری
مئی 17, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
شہدکی مکھیاں ہمارے لیےکتنی اہم ہیں؟
مئی 20, 2024 -
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی دبئی روانہ
اکتوبر 21, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔