(پاکستان ٹوڈے) مریم اورنگ زیب کے پاس پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ، انوائرمنٹ، جنگلات کی وزارتیں ہوں گی
عظمیٰ بخاری انفارمیشن اینڈ کلچر کی وزیر ہوں گی، عاشق حسین کرمانی کو محکمہ زراعت کی وزارت دی جائے گی، کاظم پیرزادہ کو محکمہ آبپاشی کی وزارت دی جائے گی، رانا سکندر حیات کو سکول ایجوکیشن کی وزارت دی جائے گی۔
چوہدری شافع حسین کو محکمہ انڈسٹریز کی وزارت دی جائے گی، شیر علی گورچانی کو مائنز اینڈ منرل کی وزارت دی جائے گی، صوبائی کابینہ میں پہلی بار سکھ برادری سے تعلق رکھنے والے ایم پی اے کو وزیر بنایا جائے گا
رمیش سنگھ آڑورہ کو منارٹیز کی وزارت دی جائے گی، طاہر خلیل سندھو کو ہیومن رائٹس کی وزارت دی جائے گی، خواجہ سلمان رفیق کو محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کی وزارت دی جائے گی
خواجہ عمران نذیر کو محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کی وزارت دے جائے گی، ذیشان رفیق کو محکمہ بلدیات کی وزارت دی جائے گی
صہیب برتھ کو محکمہ مواصلات کی وزارت دی جائے گی، فیصل کھوکھر کو محکمہ کھیل کی وزارت دی جائے گی.
راناثنااللہ نےپی ٹی آئی کومذاکرات کی ڈیڈلائن دیدی
جنوری 31, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ملتان ٹیسٹ:انگلینڈکیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری،393رنزبنالئے
اکتوبر 8, 2024 -
کےپی میں امن وامان کی صورتحال خراب ہے،مولانافضل الرحمان
ستمبر 13, 2024 -
چیمپئنزون ڈے کپ:اسٹالینز نے ڈولفنز کو174رنزسےہرادیا
ستمبر 20, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔