مساجد، امام بارگاہوں و دیگر کھلے مقامات پر انتہائی ٹھوس سیکیورٹی اقدامات کو یقینی بنایا جائے :وزر داخلہ سندھ
پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق ماہ صیام اور جمعتہ المبارک کی مناسبت سے مرکزی مساجد، امام بارگاہوں و دیگر کھلے مقامات پر انتہائی ٹھوس سیکیورٹی اقدامات کو یقینی بنایا جائے ۔
نماز جمعہ کے تمام اجتماعات کے موقع پر شہریوں کے تحظ کے لیئے مستعد اور چوکںا سیکیورٹی اقدامات کو ممکن بنایا جائے۔ تمام حساس اور اہم تنصباعت،پبلک مقامات، سرکاری ونجی اہم عمارتوں، وغیرہ پر سیکیورٹی ہائی الرٹ رکھی جائے۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ سے تمام اہم مقامات کی سوئپنگ اور کلئرکنس کو یی م بنایا جائے۔
26ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج
دسمبر 26, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
وزیراعلیٰ علی امین کی وفاق اورپنجاب حکومت کوبڑی وارننگ
اکتوبر 29, 2024 -
اداکارہ دیدارنے معاشرےکےدہرے معیار پرلب کشائی کردی
نومبر 9, 2024 -
ریلوےنےمسافرٹرینوں کےکرایوں میں کمی کردی
اگست 1, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔