
مسلسل دوسرےروزبھی سونےکی قیمت میں مقامی وعالمی سطح پربڑی کمی ریکارڈکی گئی۔
صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونےکی قیمت میں 6ہزار 700روپے کی بڑی کمی ہونےسےفی تولہ سونا 3لاکھ 35ہزار 200روپے کاہوگیاجبکہ 10گرام سونےکی قیمت 5ہزار 745روپے کم ہوکر10گرام سونا 2لاکھ 87ہزار 379روپے کاہوگیا۔
دوسری جانب فی تولہ چاندی کی قیمت بھی 105روپے کی کمی سے 3ہزار 377روپے کی سطح پر آگئی۔
عالمی بلین مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں 67ڈالرکی کمی ہونےفی اونس سونےکی قیمت 3ہزار168 ڈالرہوگئی۔
سونےکی قیمت میں بڑااضافہ
مارچ 30, 2026پاکستان سٹاک مارکیٹ مندی کاشکار: انڈیکس 3حدیں گر گیا
مارچ 30, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پرائیویٹ حج سکیم کےتحت درخواستوں کی وصولی آج سےشروع
ستمبر 19, 2025 -
مذاکرات اورسفارتکاری سےخطےمیں امن ہوگا،پاکستان
اپریل 18, 2025 -
صارفین کیلئے آن لائن فراڈ کی شناخت کیلئے نیا ٹول متعارف
اکتوبر 28, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














