
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) ذرائع کا کہنا ہے کہ نوازشریف ماہ رمضان کے آخری عشرہ میں سعودی عرب عمرہ کیلئے جائیں گے۔
حسن نواز اور حسین نواز بھی نوازشریف کے ہمراہ سعودی عرب جائیں گے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی نوازشریف کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کریں گی،
نوازشریف ماہ رمضان کے بعد لندن بھی جائیں گے، نوازشریف سعودی عرب میں عید الفطر کے بعد لندن جائیں گے، نوازشریف لندن میں اپنا چیک اپ بھی کروائیں گے،
نوازشریف کا سعودی عرب جانے کےلیے ابھی تک کسی تاریخ کا فیصلہ نہ ہو سکا، نوازشریف کی سعودی عرب روانگی میں تاخیرسینیٹ الیکشن اور حسن نواز کے سسر کی بیماری کے باعث تاخیر ہو رہی ہے، ذرائع
وزیر اعظم شہبازشریف بھی ماہ رمضان کے آخری عشرہ میں سعودی عرب عمرہ کرنے کےلئے جانے کا امکان
وفاقی آئینی عدالت نےسپرٹیکس کودرست قراردےدیا
جنوری 27, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
کراچی میں موسم کب خنک ہونا شروع ہوگا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
اکتوبر 17, 2025 -
بجٹ میں گاڑیوں کی امپورٹ پرریلیف متوقع
مئی 30, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














