
مصنوعی ذہانت نے انسانی خوابوں کو حقیقت میں ڈھال دیا۔
کبھی کبھار ہمیں نیند میں ایسے عجیب اور دلچسپ خواب دیکھتے ہیں کہ اگر انہیں بیان کیا جائے تو کچھ سمجھ ہی نہ آئے،مگر انسانی زندگی میں کتنی تبدیلی آ جائے گی، اگر ہم ان خوابوں کو حقیقت میں ڈھال سکیں؟ یہ سوال ایک برطانوی کانٹینٹ کریٹر کے دماغ میں آیا، تو اس نے اس کا حل بھی نکال لیا۔
اس نےاپنے خوابوں کی وضاحت کیلئے مصنوعی ذہانت کا استعمال کیا، جس کے نتائج واقعی عجیب اور شاندار نکلے۔یوٹیوب چینل برین بوسٹ نے ایک حال ہی میں ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے، جس کا ٹائٹل میں نے اے آئی سے پوچھا خواب کیسے دکھائی دیتے ہیں؟ اورسب سے عام اور خوفناک 4 خوابوں کا کیا مطلب ہے؟جس کا نتیجہ انتہائی دلچسپ نکلا۔
اے آئی نے ویڈیو میں ہر طرف افراتفری کا سماں دکھایا، جس میں ایک مچھلی سمندر کے اوپر منڈلاتی ہوئی ایک گھر میں جا گھسی اور ایک دھماکہ ہوگیا بھر ایک گھر ہوائی جہاز میں تبدیل ہوگیا، جو دوبارہ مچھلی میں تبدیل ہوجاتا ہے۔برین بوسٹ کی ویڈیو کے مطابق مصنوعی ذہانت انسانی خوابوں کو کسی حد تک حقیقت میں ڈھالنے میں کامیاب دکھائی دیتی ہے۔
کھلونے کے نام پر لاکھوں کی لگژری مرسڈیزگاڑی متعارف
اکتوبر 11, 2025واٹس ایپ کا نیا فیچر سٹیٹس کوئسچن متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
اکتوبر 11, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
فیروز خان نے دوسری اہلیہ کے ہمراہ تصویر شیئر کردی
جون 13, 2024 -
لاہورمیں بارش،گھرکی چھت گرنےسے3افرادجاں بحق،4زخمی
اگست 30, 2025 -
وزیراعظم نےوزارتوں میں سرمایہ کاری کاپلان طلب کرلیا
اگست 19, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔