معروف سنگر سجاد علی کے نئے گانے کی آفیشل ویڈیو ریلیز

0
72

پاکستان ٹوڈے: معروف سنگر سجاد علی کے نئے گانے ’’زمانہ‘‘ کی آفیشل ویڈیو ریلیز۔

جس کے بارے سجاد علی کا کہنا ہے کہ مجھے سادہ کمپوزیشن اوردل کو چھو لینے والی شاعری ہمیشہ پسند رہی ہے، امید ہے کہ آپ سب بھی اس سے لطف اندوز ہوں گے۔

Leave a reply