معروف شاعر زمان خاصخیلی کی علالت، صوبائی وزیر سید ذوالفقار علی شاہ کے نوٹس پر محکمہ ثقافت کی ٹیم زمان خاصخیلی کے پاس پہنچ گئی

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر محمد سلیم سولنگی، اسسٹنٹ ڈائریکٹر مجتبٰی جوکھیو کی زمان خاصخیلی سے ملاقات
صوبائی وزیر سید ذوالفقار علی شاہ کی جانب سے محکمے کی ٹیم نء زمان خاصخیلی کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا، محکمہ ثقافت کی ٹیم نے مالی مدد کا چیک زمان خاصخیلی کے حوالے کیا،
زمان خاصخیلی نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری، سندھ حکومت کا شکریہ ادا کیا. زمان خاصخیلی کا علاج سندھ حکومت کرائے گی، سید ذوالفقار علی شاہ
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
علی امین کی بھی کوئی مذمت کرےجس نےسب کوگالیاں دیں،خواجہ آصف
ستمبر 11, 2024 -
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےگاڑیوں پرٹیرف کااعلان کردیا
مارچ 27, 2025 -
صدرٹرمپ نےچین سےکوکنگ آئل کی خریداری پرپابندی کاعندیہ دیدیا
اکتوبر 15, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














