سونےکی قیمت میں ہوشربااضافہ

0
81

سوناخریدنےوالےصارفین کیلئے بری خبر،مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ہوشربااضافہ کردیاگیا۔
صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کا اضافہ ہونےسےسونا 2 لاکھ 46 ہزار 800 روپے فی تولہ ہوگیا 10 گرام سونے کی قیمت میں 1029 روپے کا اضافہ ہونےسے 10 گرام سونا 2 لاکھ 11 ہزار 591 روپے پر پہنچ گیا۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 10 ڈالر کے اضافے سے 2382 ڈالر فی اونس کا ہوگیاجبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 900 روپے پر مستحکم رہی۔

Leave a reply