ملائیشیااورتھائی لینڈمیں طوفانی بارشوں نےتباہی مچادی،مختلف حادثات میں 19افرادہلاک

ملائیشیااورتھائی لینڈمیں طوفانی بارشوں نےتباہی مچادی،سیلاب کی وجہ سےمختلف حادثات میں 19افرادہلاک ہوگئے۔
غیرملکی میڈیاکےمطابق ملائیشیااورتھائی لینڈمیں طوفانی بارشوں کےبعدسیلابی صورتحال پیداہو گئی ،سیلاب کی وجہ سےدونوں ملکوں سےلاکھوں لوگوں کوگھروں سے بے گھرہونا پڑا ۔ جبکہ مختلف حادثات میں 19افرادجان کی بازی ہارگئے۔
غیرملکی میڈیاکےمطابق سیلاب کی وجہ سےنقل مکانی کرنےوالوں میں ملائیشیاسے ایک لاکھ 22 ہزار افراد اپنے گھر چھوڑنے پر مجبور ہوئے جب کہ تھائی لینڈ میں بھی 13 ہزار افراد کواپنےگھروں سے بے دخل ہوناپڑا۔
تھائی لینڈ میں 6 صوبوں کو آفت زدہ قرار دیا گیا ہے اور 5 لاکھ سے زائد لوگ اس وقت سیلابی صورتحال سے متاثر ہیں۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔