ملازمین کیلئےخوشخبری،حکومت نےتنحواہوں میں اضافہ کردیا

0
54

وفاقی حکومت نےفیڈرل ملازمین کی تنخواہوں میں اضافےکانوٹیفکیشن جاری کردیا۔

گریڈ ایک سے 16 تک ملازمین کی بنیادی تنخواہ میں 25 فیصد اضافہ کا نوٹیفکیشن جاری جبکہ گریڈ17 سے 22 تک کے ملازمین کےلیے 20 فیصد اضافہ کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔
ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں 15 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔
نوٹیفکیشن کےمطابق تنخواہوں اورپنشن میں اضافہ یکم جولائی سےکردیاگیاہے۔

 

Leave a reply