پاکستان کاابدالی میزائل کاکامیاب تجربہ

0
10

ملکی دفاع ناقابل تسخیربنانے کے لئے پاکستان نےابدالی میزائل کاکامیاب تجربہ کرلیا۔
پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کےمطابق پاکستان نےزمین سےزمین تک مارکرنے والے میزائل کاکامیاب تجربہ کرلیا،پاکستان نےابدالی میزائل کاکامیاب تجربہ کرلیا،میزائل کی رینج450 کلومیٹر ہے۔
آئی ایس پی آرکاکہناہےکہ میزائل 450کلومیٹرتک ہدف کونشانہ بنانےکی صلاحیت رکھتاہے،تجربہ کا مقصد آپریشنل تیاریوں اورتکنیکی پہلوؤں کی جانچ تھی۔

Leave a reply