وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ پاکستانی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، ہم پائیدار معاشی استحکام کی جانب بہتر انداز میں بڑھ رہے ہیں۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ معاشی بہتری کے ثمرات کی عام آدمی تک منتقلی یقینی بنائی جا رہی ہے، اصلاحات کے ایجنڈا پر عمل پیرا ہیں، معیشت میں نجی شعبے کا اہم کردار ہے۔پالیسی ریٹ میں مزید کمی کی گئی ہے، ترسیلات زر میں اضافہ اور روپیہ مستحکم ہوا ہے، مہنگائی میں بھی نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔
محمداورنگزیب کامزیدکہناتھاکہ پاکستانی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، یہ تمام مثبت اشاریے حکومت کی مؤثر پالیسیوں کے ثمرات ہیں، ہم پائیدار معاشی استحکام کی جانب بہتر انداز میں بڑھ رہے ہیں، کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں کمی اور زرمبادلہ میں اضافہ ہو رہا ہے۔
سونےکی قیمت میں ہزار وں روپےکابڑااضافہ
نومبر 19, 2024عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
نومبر 19, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔