
ملکی معیشت کیلئےاچھی خبر،تیل اورگیس کےمزیدذخائر دریافت کرلیےگئے۔
ترجمان ماڑی انرجیزکاکہناہےکہ شمالی وزیرستان میں سپنوام ون کنویں سےتیسری جگہ تیل اورگیس دریافت ہوگئی،23.85ایم ایم سی ایف ڈی گیس اور122بیرل یومیہ تیل دریافت ہواہے ،سپنوام سےتیل وگیس کی مزیددریافت کیلئےکام جاری ہے،وزیرستان بلاک میں ماڑی،اوجی ڈی سی ایل اوراورینٹ پیٹرولیم کام کررہےہیں۔
ترجمان ماڑی انرجیزکامزیدکہناہےکہ تیل وگیس کی نئی دریافت سےمقامی ضروریات پوری کرنےمیں مددملےگی،سپنوام کنویں سےہنگوفارمیشن میں یہ تیسری دریافت ہے۔
قومی بچت سکیموں پرشرح منافع میں کمی
جولائی 3, 2025قیمت میں اضافےکاخدشہ،حکومت کاچینی درآمدکرنےکافیصلہ
جولائی 2, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پی ٹی آئی نےڈپٹی کمشنرکوجلسےکیلئے درخواست دیدی
ستمبر 20, 2024 -
زمانہ نبوتﷺ کی تاریخی ’’مسجدِ جواثا‘‘
جون 7, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔